کیا جیل سپرنٹنڈنٹ وزیراعلیٰ سے بھی زیادہ طاقتور؟ شفیع جان کا چونکا دینے والا انکشاف
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقتور ہیں کہ وزیراعلیٰ کو عمران خان سے ملاقات سے روکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے انکشاف کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اس قدر طاقتور ہو چکے ہیں کہ وہ […]
کیا جیل سپرنٹنڈنٹ وزیراعلیٰ سے بھی زیادہ طاقتور؟ شفیع جان کا چونکا دینے والا انکشاف Read More »










