بھیک مانگنے پر کتنے ہزار پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، حکومت نے بتادیا
اسلام آباد: اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال اب تک ہزاروں پاکستانیوں کو دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ یا آف لوڈ کیا جا چکا ہے۔ […]
بھیک مانگنے پر کتنے ہزار پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، حکومت نے بتادیا Read More »










