تازہ ترین

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ ایل آرایچ ہسپتال،ناقص کارکردگی پر ہسپتال کا ڈائریکٹر معطل

سلمان یوسفزئی وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامی کارکردگی پر سخت ایکشن لیتے ہوئےناقص کارکردگی پر ہسپتال کے ڈائریکٹر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری مراسلے کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور […]

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ ایل آرایچ ہسپتال،ناقص کارکردگی پر ہسپتال کا ڈائریکٹر معطل Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

محمد اعجاز آفریدی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں 20 سے 22 دسمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا بدامنی کےباوجود ملکی وغیر ملکی سیاحوں کا توجہ مرکز بنا رہا، اعدادو شمار جاری

سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز اور دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے باوجود صوبہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے ایک بڑی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری سے 13 دسمبر 2025 تک صوبے کے مختلف سیاحتی مقامات

خیبرپختونخوا بدامنی کےباوجود ملکی وغیر ملکی سیاحوں کا توجہ مرکز بنا رہا، اعدادو شمار جاری Read More »

پاک بحریہ کی ہینگر کلاس آبدوز غازی کی چین میں کامیاب لانچنگ

پاک بحریہ کی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز ’غازی‘ کو چین کے شہر ووہان میں واقع شوانگ لیو بیس پر کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کے ساتھ ہی پاک بحریہ نے ایک اور اہم دفاعی سنگِ میل عبور کر

پاک بحریہ کی ہینگر کلاس آبدوز غازی کی چین میں کامیاب لانچنگ Read More »

امریکی سفارتخانے کا جعلی کارڈ رکھنے والا افغان شہری گرفتار

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے جعلی کارڈ کے ذریعے خود کو اہلکار ظاہر کرنے والے افغان شہری کو پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار افغان شہری حارث پر فراڈ کے متعدد کیسز میں مقدمات درج ہیں اور وہ پولیس کی مطلوب فہرست میں شامل

امریکی سفارتخانے کا جعلی کارڈ رکھنے والا افغان شہری گرفتار Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سےکل بروز جمعرات ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں آفتاب عالم، عدنان قادری، پیر مصور خان کے نام شامل ہیں۔فہرست میں محمد اسرار، لیاقت علی خان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کے حوالے Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں بدانتظامی، مریض شدید مشکلات کا شکار

خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں شدید بدانتظامی بنیادی سہولیات کی کمی اور مریضوں کے ساتھ غیر انسانی رویوں کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ شہریوں کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے حالیہ دورے عملی اصلاحات کے بجائے محض رسمی دوروں اور تصویری سرگرمیوں تک محدود رہے جبکہ

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں بدانتظامی، مریض شدید مشکلات کا شکار Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کا بھرپور حصہ لینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس صدر اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل کی صدارت میں ہوا، جس میں ریجنل سیکرٹری اور بلدیات کمیٹی کے چیئرمین ملک

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کا بھرپور حصہ لینے کا اعلان Read More »

آئی سی سی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےایک دفعہ پھرنمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، جبکہ پاکستان کے سعود شکیل نے اپنی پوزیشن بہتر کر کے دسویں نمبر سے نویں نمبر تک رسائی حاصل کی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیوڈ کانوے سات

آئی سی سی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےایک دفعہ پھرنمبر ون پوزیشن حاصل کرلی Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں منگل کی رات اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرنے پر عمران خان کی بہنوںسمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ راولپنڈی کے صدر بیرونی تھانے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 اور دیگر دفعات کے تحت جن میں

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج Read More »

Scroll to Top