حکومت کا بھارتی دھرندھر کے جواب میں فلم ریلیز کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے پاکستان کیخلاف ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دھرندھر کے جواب میں میرا لیاری فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئروزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و مانس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارتی فلم پاکستان کیخلاف سازش ہے۔ شرجیل انعام میمن کے مطابق اگلے ماہ لیاری کا […]
حکومت کا بھارتی دھرندھر کے جواب میں فلم ریلیز کرنے کا اعلان Read More »










