حکومت کی جانب سے 27 مطالبات کی یقین دہانی کی صورت میں وادی تیراہ کے عوام نے نقل مکانی کی حامی بھرلی
حکومت سے 27 اہم مطالبات کی یقین دہانی کرائے جانے کی صورت میں وادی تیراہ کے عوام نے قیام امن اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنی نقل مکانی کی حامی بھر لی ہے۔ عوام کی طرف سے چیف جسٹس، وزیر داخلہ، کور کمانڈر پشاور، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور کمانڈر 27 بریگیڈ کو بطور […]










