بے خوابی، ڈپریشن اور بے چینی: سوشل میڈیا کا کمال یا نقصان؟
امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ نوجوان اگر صرف ایک ہفتے کے لیے اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں کو محدود کر دیں تو ذہنی صحت میں نمایاں بہتری آسکتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا سے دوری نے بے چینی، ڈپریشن اور بے خوابی کی علامات میں واضح کمی پیدا کی۔ تحقیق میں 295 […]
بے خوابی، ڈپریشن اور بے چینی: سوشل میڈیا کا کمال یا نقصان؟ Read More »










