تازہ ترین

سوات: فضاگٹ دارالقضاء کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پالیا گیا

شہزاد نوید سوات: خیبرپختونخوا کے شہر سوات کے علاقے فضاگٹ دارالقضاء کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جس پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں دو گھنٹے سے محنت کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بابوزئی، کبل، خوازہ خیلہ، چار باغ اور بریکوٹ کے فائر فائٹرز اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں […]

سوات: فضاگٹ دارالقضاء کی پہاڑی پر آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پالیا گیا Read More »

مصر کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یا

مصر کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے Read More »

ٹرائی نیشن سیریز فائنل، پاکستان اور سری لنکا آج میدان میں اتریں گے

راولپنڈی:ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں شام 6 بجے سے میدان میں اتریں گی۔ ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے چار میچز میں سے تین جیت کر فائنل میں جگہ بنائی، جبکہ سری لنکن ٹیم نے شاندار کم

ٹرائی نیشن سیریز فائنل، پاکستان اور سری لنکا آج میدان میں اتریں گے Read More »

پرواز میں موت پر ورثا کو کتنا معاوضہ ملے گا؟ نیا بل سامنے آ گیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے دفاع نے Carriage By Air Act 2025 میں ترمیمی بل کی منظوری دے دی، جس کے تحت ہوائی سفر کے دوران مسافروں کی حادثاتی موت یا سامان کے نقصان کی صورت میں مخصوص معاوضے کی شفاف حد مقرر کر دی گئی ہے۔ سب کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

پرواز میں موت پر ورثا کو کتنا معاوضہ ملے گا؟ نیا بل سامنے آ گیا Read More »

ہری پور میں ٹمبر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، پہاڑی علاقوں سے گاڑیاں برآمد

ہری پور: خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں ٹمبر مافیا کے خلاف پولیس اور محکمہ جنگلات کی مشترکہ کارروائی کے دوران متعدد لوڈ گاڑیاں برآمد اور غیر قانونی سامان ضبط کر لیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق کارروائی پھڑہاڑی کے پہاڑوں میں کی گئی، جہاں ٹمبر مافیا کہو اور زیتون کے درختوں کی غیر

ہری پور میں ٹمبر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، پہاڑی علاقوں سے گاڑیاں برآمد Read More »

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کے بڑھتے دباؤ کے درمیان تھوک مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 5 لٹر کوکنگ آئل کے ڈبے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ 16 لٹر کے مختلف گریڈز کے کنستر بھی

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ Read More »

بیماری میں چاول اور بیف کیوں نقصان دہ ہیں؟ ڈاکٹر نے وضاحت کردی

ڈاکٹرز اکثر مریضوں کو بیماری کے دوران چاول اور بڑے گوشت (بیف) کے استعمال سے پرہیز کا مشورہ دیتے ہیں، جس کے پیچھے کئی طبّی وجوہات ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق بیماری کے دوران جسم کمزور اور ہاضمہ سست ہوجاتا ہے، اس مرحلے پر ایسی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جو جسم پر بوجھ نہ

بیماری میں چاول اور بیف کیوں نقصان دہ ہیں؟ ڈاکٹر نے وضاحت کردی Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا، معین قریشی

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پارٹی رہنماؤں کو متعدد بار اجازت ملنے کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ معین ریاض قریشی نے الزام لگایا کہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا، معین قریشی Read More »

23 نومبر ضمنی انتخابات کے راز، فافن کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد: فیئر اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پر اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مجموعی طور پر انتخابی انتظامات کو بہتر قرار دیا گیا ہے، تاہم انتخابی مہم کی خلاف ورزیوں اور نتائج میں شفافیت کے خلا کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

23 نومبر ضمنی انتخابات کے راز، فافن کی رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

پی بی ایس نے 51 اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 12 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 27

پی بی ایس نے 51 اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی Read More »

Scroll to Top