امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو اسے خطے سے نکل جانا چاہیے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے ایران پر امریکی حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]
امریکا محفوظ رہنا چاہتا ہے تو خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی Read More »










