تازہ ترین

سی ٹی ڈی کی بنوں و لکی مروت میں کامیاب کارروائی، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

پشاور: خفیہ اطلاع پر انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں اور لکی مروت پولیس نے سرائے نورنگ میں کارروائی کرتے ہوئے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق محمد سہیل عرف احمد اور عظمت اللہ عرف حافظ نالی چک روڈ پر واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انسداد دہشتگردی […]

سی ٹی ڈی کی بنوں و لکی مروت میں کامیاب کارروائی، دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: مستحقین کے لیے بڑی اور اہم خبر

اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے ملک کی رجسٹرڈ مستحق خواتین کے لیے ایک اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے سوشل پروٹیکشن والٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ایک کروڑ سے زائد خواتین کو مفت موبائل سمز فراہم کی جائیں گی، جو انہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: مستحقین کے لیے بڑی اور اہم خبر Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بانی سے ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے، مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بانی سے ملاقات کی اجازت ضرور ملنی چاہیے۔ تاہم اس کے بعد ملک میں کسی قسم کی اشتعال انگیزی دیکھنے میں نہیں آنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ حکومت کو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بانی سے ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے، مصدق ملک Read More »

اسلامی یکجہتی گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ارشاد ندیم نے اسلامک سولیڈیٹری گیمز میں سب سے دور جیولن تھرو پھینک کر پاکستان کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ سعودی عرب میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے طویل تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے

اسلامی یکجہتی گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

ملک میں بہت جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوامحمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں بہت جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے۔ ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقبول لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ جیل میں ہے، اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی

ملک میں بہت جلد کچھ بڑا ہونے والا ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

پی ایس ایل: نئی شامل کی جانے والی دو ٹیموں کے نام جاری

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن سے ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد چھ سے بڑھ کر آٹھ ہو جائے گی، دو نئی فرنچائزز کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کا شمار دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں کیا جاتا ہے۔ یہ لیگ اپنی ابتدا میں پانچ

پی ایس ایل: نئی شامل کی جانے والی دو ٹیموں کے نام جاری Read More »

خیبر، باڑہ بازار ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت

خیبر(جہانزیب خان آفریدی) باڑہ بازار میں ہونے والی ڈکیتی کے واقعے میں پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 17 لاکھ 30 ہزار روپے نقدی، ایک ویلڈنگ مشین، دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور ایک عدد پستول برآمد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس

خیبر، باڑہ بازار ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ میں کرپشن، پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف

ترجمان ینک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ڈاکٹر حفیظ اورکزئی نے کہاہے کہ تیمرگرہ ہسپتال کے معطل کئے جانے والے تین ڈاکٹروں نے وہاں پر صحت کارڈ میں ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کیا تھا۔ ڈاکٹر حفیظ اورکزئی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے تین ڈاکٹروں کا تبادلہ

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ میں کرپشن، پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف Read More »

یو اے ای نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی

متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش سمیت نو ممالک پر ویزوں کی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق وزٹ اور ورک ویزا پر ہوگا۔ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں بنگلا دیش، یوگنڈا، سوڈان، صومالیہ، کیمرون، لیبیا، یمن، لبنان اور افغانستان شامل ہیں۔ پابندی کی وجوہات میں ان

یو اے ای نے 9 ممالک کے ورک اور وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی Read More »

جوڈیشل افسران کے تبادلے ،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

پشاور(محمد اعجاز آفریدی) خیبرپختونخوا حکومت نے 6 جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ اس سلسلے میں محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں تعیناتی کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اجمل خان وزیر کو جج کنزیومر کورٹ ڈی

جوڈیشل افسران کے تبادلے ،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

Scroll to Top