تازہ ترین

افغان باشندے مسلسل دہشتگردی میں ملوث پائے جا رہے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں ہونے والی ہر دہشتگردی میں افغان باشندوں کا کردار سامنے آ رہا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ وانا کیڈٹ کالج پر ہونے والے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے اپنی بہترین مہارت اور بروقت کارروائی […]

افغان باشندے مسلسل دہشتگردی میں ملوث پائے جا رہے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

فرانکس کی شاندار انٹری، پاکستانی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان آٹو شو (PAPS) 2025 کے دوران پاک سوزوکی نے اپنی نئی کمپیکٹ ایس یو وی فرانکس (Fronx) کی عوامی سطح پر باضابطہ نمائش کی، جو کراچی ایکسپو سینٹر میں 14 تا 16 نومبر تک جاری ہے۔ نئی فرانکس 1.5 لیٹر کے انجن کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہے، جو 103 ہارس پاور اور 138

فرانکس کی شاندار انٹری، پاکستانی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

ہاشمیہ مملکت اردن کے بادشاہ آج سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم ابن الحسین 15 سے 16 نومبر 2025ء تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ یہ دورہ وزیراعظم شہباز

ہاشمیہ مملکت اردن کے بادشاہ آج سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے Read More »

غزہ میں بارش، پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے، روتی ماں کا سوال: اب کہاں جائیں؟

غزہ: اسرائیلی فوج کی بربریت کا شکار غزہ پٹی میں موسم سرما کی پہلی بارش نے پناہ گزینوں کے لیے نئے چیلنجز پیدا کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جب رات گئے

غزہ میں بارش، پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے، روتی ماں کا سوال: اب کہاں جائیں؟ Read More »

پشاور: دھند میں بصارت کی کمی، موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند

پشاور: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ اینڈ ایم پی) نے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک کو گھنے دھند اور محدود بصارت کے باعث ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے کی بندش کا مقصد صرف شہریوں کی حفاظت ہے اور

پشاور: دھند میں بصارت کی کمی، موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند Read More »

نو عمر بچوں میں بلڈ پریشر کیوں بڑھ رہا ہے؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتا دیں

ایک تازہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پچھلے بیس سالوں کے دوران دنیا بھر کے نو عمر بچوں اور نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح تقریباً دوگنا ہو گئی ہے، اور ماہرین کے مطابق مستقبل میں یہ شرح مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ چین کی ژی جیانگ یونیورسٹی کے محققین کی تحقیق کے

نو عمر بچوں میں بلڈ پریشر کیوں بڑھ رہا ہے؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتا دیں Read More »

پاکستانی مارکیٹ میں جدید فیچرز والا سب سے سستا موبائل فون متعارف

پاکستانی اسمارٹ فون کمپنی Dcode نے اپنا نیا ماڈل Cygnal Prime پاکستان میں باضابطہ متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون جدید فیچرز اور مضبوط کارکردگی کے ساتھ مارکیٹ میں صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق Cygnal Prime میں Circle to Search، Netless Chat اور یوٹیوب ویڈیوز کو بیک گراؤنڈ میں

پاکستانی مارکیٹ میں جدید فیچرز والا سب سے سستا موبائل فون متعارف Read More »

9 مئی حملے کی تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کا انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، جہاں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ انکوائری کمیشن سی

9 مئی حملے کی تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کا انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا اعلان Read More »

صحافیوں کے تحفظ کے لیے حکومت کا نیا کمیشن قائم، اراکین کی فہرست سامنے آ گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صحافیوں کے جان و مال کے تحفظ، پیشہ ورانہ آزادیوں اور میڈیا کے کام کرنے کے ماحول کی بہتری کے لیے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز قائم کر دیا ہے۔ یہ کمیشن پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 کے تحت تشکیل دیا گیا ہے،

صحافیوں کے تحفظ کے لیے حکومت کا نیا کمیشن قائم، اراکین کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

پشاور: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 12 افراد گرفتار، دولھا بھی شامل

پشاور: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تھانہ تہکال کی حدود میں شادی کی تقریب میں بے تحاشہ ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے فارسٹ بازار میں ہوائی فائرنگ کی تھی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔ اس

پشاور: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 12 افراد گرفتار، دولھا بھی شامل Read More »

Scroll to Top