وزیر اعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم پہنچے، انہوں نے میچ میں خصوصی شرکت کی۔

وزیر اعظم شہبازشریف نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

قذافی اسٹیڈیم آمد پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے وزیر اعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی کیلئے آسان ہدف بھی مشکل، بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

فائنل میچ دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد بھی اسٹیڈیم میں موجود تھی۔

Scroll to Top