وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی اہم ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی اہم ملاقات

Pakistan SCO Summit 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر عبید الرحمان نظامانی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اسلام آباد: ملاقات میں خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان سے متعلق اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر کارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے علاقائی صورتحال پر قریبی نظر رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

 یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی استنبول میں ترک ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کےاہم امور پر تبادلہ خیال

اس سے قبل نائب وزیراعظم نے نومنتخب او آئی سی سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو کی، اور انہیں او آئی سی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات اور مسلسل رابطے پر اتفاق کیا، او آئی سی کے کردار کو مزید مستحکم کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top