سعودی کے مختلف شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری

سعودی حکام کے مطابق خمیس مشیط اور العلا صوبے میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

سعودی حکام نے بتایا کہ مدینہ صوبے کے ینبع ریجن اور طائف میں بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق جدہ، ابہا اور جازان میں بھی ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کو جدید ترین جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری

حکام نے متعلقہ علاقوں کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Scroll to Top