Iqbal

ثالثوں نے ایران سے آبنائےہرمز کھولنے کی کون سی شرائط مانگی ہیں؟ ایرانی حکام نے بتادیا

ثالثوں نے ایران سے آبنائےہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں؟ سربراہ پاسداران انقلاب

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ثالثوں نے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، فہرست تیار کی جارہی ہے۔ مایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرائط میں خطے میں جنگ کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمان کے […]

ثالثوں نے ایران سے آبنائےہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں؟ سربراہ پاسداران انقلاب Read More »

بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں،امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دیدیا

 ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قراردے دیتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن، اوباما، کارٹر، گرانٹ اور ہارڈنگ ناکام صدور تھے ۔  اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدور کی تصاویر کی ایک فہرست جاری کی جس میں انہوں نے خود کو امریکا کی تاریخ کا سب

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دیدیا Read More »

عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال، دفاعی اخراجات میں اضافہ جاری، کئی ممالک کے اخراجات بھی بڑھ گئے

عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال، دفاعی اخراجات میں اضافہ جاری، کئی ممالک کے اخراجات بھی بڑھ گئے

عالمی سطح پر جاری جنگوں اور غیر یقینی صورتحال کے باعث دنیا بھر کے فوجی اخراجات میں مسلسل گیارہویں سال بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں عالمی دفاعی اخراجات 2.9 فیصد اضافے سے 2 ہزار 887 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ رپورٹ

عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال، دفاعی اخراجات میں اضافہ جاری، کئی ممالک کے اخراجات بھی بڑھ گئے Read More »

جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، جامع قرارداد منظور

جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، جامع قرارداد منظور

جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں جامع قرار داد منظور کی گئی ہے،اجلاس میں فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے، بستیوں میں توسیع، تشدد، الحاق اور جبری نقل مکانی کی اسرائیلی پالیسی کی شدید الفظ میں مذمت کی گئی۔  اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں اوآئی

جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، جامع قرارداد منظور Read More »

ہزاروں مسلمانوں کے قتل کا مجرم اقوام متحدہ کےحراستی مرکز میں چل بسا

ہزاروں مسلمانوں کے قتل کا مجرم اقوام متحدہ کے حراستی مرکز میں چل بسا

ہزاروں مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملادیچ اقوام متحدہ کے حراستی مرکز میں چل بسے۔ دی ہیگ سے خبر ایجنسی کے مطابق راتکو ملادیچ 1992 سے 1995 کی بوسنیا جنگ میں نسل کشی کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے،خبر ایجنسی کے مطابق بوسنیائی سرب جنرل راتکو

ہزاروں مسلمانوں کے قتل کا مجرم اقوام متحدہ کے حراستی مرکز میں چل بسا Read More »

صدر ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کو نہر امریکہ کا نام کیوں دیا؟ صدارتی حکمنامے میں وجہ سامنے آگئی

نہر اونٹاریو کو نہر امریکہ کا نام کیوں دیا گیا؟ ٹرمپ کے صدارتی حکمنامے میں وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی جنگ چھیڑ کر نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نام دے دیا، اس حوالے سے صدارتی حکمنامہ بھی جاری کردیا گیا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت محکمہ داخلہ کو نہر اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے

نہر اونٹاریو کو نہر امریکہ کا نام کیوں دیا گیا؟ ٹرمپ کے صدارتی حکمنامے میں وجہ سامنے آگئی Read More »

پمز واقعے میں زندہ بچ جانے والی بچی بھی چل بسی

پمز واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی حتمی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی

 سانحہ پمز کی تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی حتمی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی، تحقیقاتی کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر تشکیل دی گئی تھی ۔ سی ڈی اے نے فائر سیفٹی انتظامات کے لیے دوبارہ خط لکھ دیے ہیں جبکہ پمز سانحے کے تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی ایک درخواست اسلام آباد

پمز واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی حتمی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی Read More »

زرمبادلہ کےذخائر میں ایک ارب ڈالرسے زائد کا بڑا اضافہ، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالرکا اضافہ، مجموعی ذخائر بھی بڑھ گئے

 پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔  سٹیٹ بینک آف پاکستن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 اگست 2026

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک ہفتے کے دوران کروڑوں ڈالرکا اضافہ، مجموعی ذخائر بھی بڑھ گئے Read More »

برطانیہ کے ہوائی اڈوں سے لاکھوں صارفین کا حساس ڈیٹا چوری، معاملہ کیا ہے؟

برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے کے بعد لاکھوں صارفین کا حساس ڈیٹا چوری ہوگیا

برطانیہ کے 3 بڑے ہوائی اڈوں پر ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوری ہو گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز ایئرپورٹس سائبر حملے سے متاثر ہوئے ہیں، ہیکرز کے ہاتھ لگنے والے ڈیٹا میں مسافروں کے ای میل ایڈریسز، فون نمبرز، گاڑیوں

برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے کے بعد لاکھوں صارفین کا حساس ڈیٹا چوری ہوگیا Read More »

دوسرا ٹیسٹ، سلمان علی آغا کا ناقابل یقین کیچ، سب کو حیران کردیا

دوسرا ٹیسٹ، سلمان علی آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ لیکر سب کو حیران کردیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر کمنٹیٹرز اور گراونڈ میں موجود تماشائیوں کو حیران کردیا ہے۔  لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے بارہویں کھلاڑی سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے

دوسرا ٹیسٹ، سلمان علی آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ لیکر سب کو حیران کردیا Read More »

Scroll to Top