Iqbal

شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے چیمپئنز کپ کی ٹرافی جیت لی

شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے چیمپیئنز کپ کی ٹرافی جیت لی

 شاہین شاہ آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان گولڈ نےچیمپئنز کپ ون ڈےکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں پاکستان گرینز کو 101رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز کپ ون ڈےکرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں پاکستان گولڈ نے ٹاس جیت […]

شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے چیمپیئنز کپ کی ٹرافی جیت لی Read More »

پی ٹی آئی والےکسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے، طلال

پی ٹی آئی والے کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے ،طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ جب تک فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی جوڑی پچ پر کھڑی ہے، کسی قسم کی سازش کی کوئی گنجائش نہیں ہے،پی ٹی آئی کو مٹھائی کھانے میں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے  ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹ کروا

پی ٹی آئی والے کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے ،طلال چودھری Read More »

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران کے ساتھ جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت ان کی موجودہ صدارت کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی صدارتی کارکردگی کی منظوری دی جبکہ 64 فیصد نے اسے مسترد کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں مسلسل دوسرے دن موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، واسا حکام کے مطابق راولپنڈی میں سب سے زیادہ 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے Read More »

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، ایرانی حکام

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، ایرانی حکام کی تصدیق

 ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے ، کوشش کی جارہی ہے کہ مواصلات کا تباہ انفراسٹرکچر جلد از جلد بحال کیا جائے۔ ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، ایرانی حکام کی تصدیق Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان برف پگھلنا شروع، حکومتی وزراء کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنا شروع، وفاقی وزرا اور اپوزیشن رہنماوں کے درمیان اہم ملاقات

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کافی عرصے بعد برف پگھلنا شروع ہوئی ہے، اس حوالے سے وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔  مسلم لیگ ن کی جانب سے رانا ثنااللہ ، طارق فضل چودھری اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن چیمبر میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی سے

حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنا شروع، وفاقی وزرا اور اپوزیشن رہنماوں کے درمیان اہم ملاقات Read More »

پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں عمل درآمد اچھی بات ہے، نئے صوبوں کے معاملے پرمتفقہ فیصلہ سب کو ماننا ہوگا، وزیر دفاع

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ حکومت اور اتحادی مشاورت سے کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ حکومت اور ہائبرڈ نظام مشاورت سے کریں گے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس سے متعلق میری ذاتی رائے یہ ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کو مضبوط کرنے سے بہت سے مسائل سے نجات مل سکتی ہے، انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلیے

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ حکومت اور اتحادی مشاورت سے کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات کے لیے مقرر کردہ 60 روز کی ڈیڈ لائن ختم

امریکہ اور ایران مذاکرات کا معاملہ،اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی 60 روز کی ڈیڈ لائن ختم

امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات کے لیے مقرر کردہ  60 روز کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی تاہم دونوں ممالک کے درمیان بات چیت شروع نہ ہوسکی، امریکی حکام کے مطابق مذاکرات کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششیں اب بھی جاری ہیں ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل

امریکہ اور ایران مذاکرات کا معاملہ،اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی 60 روز کی ڈیڈ لائن ختم Read More »

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات عالمی معیشت پر واضح طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق برطانوی خام

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی Read More »

ترک اور امریکی صدور کے درمیان پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

ترک صدر کا امریکی ہم منصب ٹرمپ سے رابطہ، مکہ باہمی دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب اردوان کا اپنےامریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے ترکیہ،پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ک ہے یا۔ انقرہ: ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ترک صدر کا امریکی ہم منصب ٹرمپ سے رابطہ، مکہ باہمی دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر بات چیت Read More »

Scroll to Top