Web Desk

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کا مشاہدہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے ساتھ […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے دبئی پہنچ گئے Read More »

پاک،بھارت کا تاریخی ٹاکرا یا موسم کی مداخلت؟ فائنل نہ ہوا تو ٹرافی کا کیا بنے گا؟جانئے

پاک،بھارت کا تاریخی ٹاکرا یا موسم کی مداخلت؟ فائنل نہ ہوا تو ٹرافی کا کیا بنے گا؟جانئے

ایشیا کپ کے 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان کا فائنل مقابلہ آج اتوار کو دبئی میں کھیلا جانا تھا، لیکن موسم کی غیر یقینی صورتحال نے شائقین کے دلوں میں خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر میچ بارش کی وجہ سے کھیلا نہ جا سکا یا

پاک،بھارت کا تاریخی ٹاکرا یا موسم کی مداخلت؟ فائنل نہ ہوا تو ٹرافی کا کیا بنے گا؟جانئے Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے چین کی مدد جاری، امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کیلئے چین کی مدد جاری، امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے

سیلاب متاثرین کے لیے چین کی جانب سے امدادی سامان لے کر دو طیارے پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس پر وفاقی وزیر امیر مقام اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے امدادی پروازوں کا استقبال کیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 300 خیمے

سیلاب متاثرین کیلئے چین کی مدد جاری، امدادی سامان کے دو طیارے پاکستان پہنچ گئے Read More »

باجوڑ! بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل

باجوڑ! بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل

باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کے چھوڑے ہوئے بارودی مواد کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو پاک فوج نے فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سی ایم ایچ منتقل کیا جہاں ان کا علاج ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں جاری

باجوڑ! بارودی مواد کا دھماکا، 3 بچے شہید، زخمی ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ پشاور منتقل Read More »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بیرسٹر سیف کا دو ٹوک اعلان

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بیرسٹر سیف کا دو ٹوک اعلان

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی تک عوام، کارکنان اور قیادت چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے مطابق اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،بیرسٹر سیف کا دو ٹوک اعلان Read More »

میچ انجوائے کریں مگر جھگڑا نہ کریں، شائقین کےلیے ایڈوائزری جاری

میچ انجوائے کریں مگر جھگڑا نہ کریں، شائقین کےلیے ایڈوائزری جاری

ایشیا کپ کے تاریخی فائنل سے قبل دبئی پولیس نے شائقین کرکٹ کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اس بڑے ٹاکرے سے قبل دبئی اسٹیڈیم آنے والوں کو پرامن رویے کی تلقین کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شائقین کو میچ شروع ہونے سے تین گھنٹے پہلے

میچ انجوائے کریں مگر جھگڑا نہ کریں، شائقین کےلیے ایڈوائزری جاری Read More »

ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے، پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے فائنل میچ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جا رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کے اعلیٰ حکام نے دبئی کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ وہ اسی

ایشیا کپ! فائنل میچ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کوئی بڑا عہدیدار دبئی نہیں جارہا، بھارتی میڈیا Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم !دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم !دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

چین کے جنوب مغربی پہاڑی صوبے گویژو میں انجینئرنگ کا ایک حیرت انگیز شاہکار مکمل ہو گیا ہے دنیا کا سب سے بلند پل، ہواجیانگ گرینڈ کینین پل (Huajiang Grand Canyon Bridge) ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ پل اتوار کی صبح باقاعدہ طور پر کھولا گیا اور اب صرف دو

انتظار کی گھڑیاں ختم !دنیا کا سب سے اونچا پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا Read More »

ایشیا کپ فائنل!ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

ایشیا کپ فائنل!ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، سری لنکا کیخلاف زخمی ہونیوالے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اوپنر ابھیشیک شرما مکمل طور پر فٹ قرار دے دیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑی فائنل میچ کے لیے دستیاب ہوں گے اور ٹیم مینجمنٹ نے

ایشیا کپ فائنل!ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »

ایشیا کپ! بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی

ایشیا کپ! بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا معرکہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی ممکنہ فائنل الیون سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائنل میچ میں وہی ٹیم میدان میں اترے گی جو بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھی۔ ٹیم مینجمنٹ نے

ایشیا کپ! بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

Scroll to Top