Web Desk

پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

پشاور میں عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔ صرف دو روز میں قیمت میں 100 سے 150 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق، […]

پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا Read More »

حکومتی حکمت عملی طے!پی ٹی آئی سینیٹرز کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ

حکومتی حکمت عملی طے!پی ٹی آئی سینیٹرز کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں سے دیے گئے استعفوں کے بعد حکومت نے اپنی حکمت عملی واضح کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال یہ استعفے منظور نہیں کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز)کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی ارکان کے

حکومتی حکمت عملی طے!پی ٹی آئی سینیٹرز کے استعفے فی الحال منظور نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام!سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام!سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے بلاسود قرضہ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد ملازمین کو معاشی سہولت فراہم کرنا اور ان کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، گریڈ 1 سے 17 اور اس سے

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام!سرکاری ملازمین کیلئے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان Read More »

ہر ادارہ آئین کے دائرے میں کام کرے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں نبھانی چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی تحریک انصاف کی پالیسی ہمیشہ سے مذاکرات پر مبنی رہی ہے، اور مسائل کا حل بھی بات چیت سے ہی ممکن ہے۔ میڈیا

ہر ادارہ آئین کے دائرے میں کام کرے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،علی امین گنڈاپور Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیشی افواج کے مابین اعتماد و تعاون کے نئے دروازے کھل گئے

راولپنڈی: نیشنل ڈیفنس کالج، بنگلہ دیش کے آرمڈ فورسز وار کورس کے افسران نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وفد کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے پاکستان کی مسلح افواج کے کردار، پیشہ ورانہ مہارت اور میڈیا سے متعلق حکمت عملیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بنگلہ دیشی

پاکستان اور بنگلہ دیشی افواج کے مابین اعتماد و تعاون کے نئے دروازے کھل گئے Read More »

امریکی صدر سے اسلامی مملکت کے سربراہان کی ملاقات

نیو یارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اور مسلم ممالک کے سربراہان سے اہم مشاورتی ملاقات جاری ہے، جس میں غزہ میں جنگ کے بعد کی صورتحال، گورننس اور امن کے قیام سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اس اہم اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، ترکیہ، سعودی عرب، قطر،

امریکی صدر سے اسلامی مملکت کے سربراہان کی ملاقات Read More »

فلک جاوید خان، سلمان اکرم راجہ کے ایف 10 فلیٹ سے گرفتار – صحافی حسن ایوب کی تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد: تحریک انصاف سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فلک جاوید کو پولیس نے اسلام آباد کے پوش علاقے ایف-10 سے گرفتار کر لیا ہے۔ سینئر صحافی حسن ایوب کے مطابق گرفتاری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ سے عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق فلک جاوید پر الزام ہے کہ وہ سوشل میڈیا

فلک جاوید خان، سلمان اکرم راجہ کے ایف 10 فلیٹ سے گرفتار – صحافی حسن ایوب کی تہلکہ خیز خبر Read More »

آئی سی سی نے امریکا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق امریکا کرکٹ بورڈ نے بار بار قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں اور وہ کرکٹ گورننس کے قیام میں ناکام رہا ہے، جس کی وجہ سے امریکی کرکٹ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔

آئی سی سی نے امریکا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی Read More »

تعلیمی میدان میں بڑا انقلاب، پشاور کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ تعلیم نے پشاور بورڈ کے تحت سرکاری اسکولوں، اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی تازہ ترین تفصیلات پیش کیں۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق پشاور بورڈ کے تحت کل 1619 سرکاری سکول فعال ہیں جن میں 891 مردانہ اور 728 زنانہ سکول شامل ہیں۔ اساتذہ کی مجموعی

تعلیمی میدان میں بڑا انقلاب، پشاور کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں ہوشربا اضافہ Read More »

حماس کو چھوڑو، فلسطین تسلیم کرو، اٹلی کا کڑا موقف سامنے آ گیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے مخصوص شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فلسطینی ریاست کی تسلیم صرف تب ممکن ہے جب حماس کو مستقبل کی فلسطینی حکومت سے

حماس کو چھوڑو، فلسطین تسلیم کرو، اٹلی کا کڑا موقف سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top