Web Desk

خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کی تعلیم پر پابندی عدالت میں چیلنج

پشاور: خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قید منشیات کے قیدیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ایک درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست فواد افضل صافی ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے، جس میں آئی جی جیل خانہ جات اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست […]

خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کی تعلیم پر پابندی عدالت میں چیلنج Read More »

وزیر دفاع نے حارث روف کی بھارتی شائقین کو جواب دینے کی حمایت کر دی

اسلام آباد: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی جانب سے بھارتی شائقین کو 0-6 کا اشارہ دینے کے واقعے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے۔ میچ کے دوران جب بھارت کی بیٹنگ جاری تھی، حارث

وزیر دفاع نے حارث روف کی بھارتی شائقین کو جواب دینے کی حمایت کر دی Read More »

حارث رؤف نے بھارتی تماشائیوں کو جرات مندانہ انداز میں خاموش کرادیا، ویڈیو وائرل

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنی شاندار بولنگ کے بعد ایک جرات مندانہ اشارہ کر کے بھارتی تماشائیوں کو چپ کرا دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حارث نے ایک اہم وکٹ حاصل کی اور پھر باؤنڈری لائن کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے ہاتھ سے جہاز

حارث رؤف نے بھارتی تماشائیوں کو جرات مندانہ انداز میں خاموش کرادیا، ویڈیو وائرل Read More »

سدرہ امین کا شاندار کارنامہ: جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل دو سنچریاں، نئی تاریخ رقم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار اوپنر سدرہ امین نے جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں میں سدرہ امین نے مسلسل سنچریاں اسکور کر کے نہ صرف اپنی فارم کا ثبوت دیا بلکہ

سدرہ امین کا شاندار کارنامہ: جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل دو سنچریاں، نئی تاریخ رقم Read More »

پشاور: نیک محمد اور سیکرٹری تعلیم کا تنازع خوش اسلوبی سے ختم، وزیراعلیٰ کی تصدیق

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تصدیق کی ہے کہ معاون خصوصی برائے ریلیف نیک محمد اور سیکرٹری محکمہ تعلیم خالد خان کے مابین پیدا ہونے والی غلط فہمیاں باہمی افہام و تفہیم سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل کر لی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاملے میں وقتی

پشاور: نیک محمد اور سیکرٹری تعلیم کا تنازع خوش اسلوبی سے ختم، وزیراعلیٰ کی تصدیق Read More »

سعودی عرب، پاکستان کو سب سے سستا قرض دینے والا ملک بن گیا

سعودی عرب نے مالی معاونت کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پاکستان کو سب سے کم شرح سود پر قرض دے کر وہ ہمارا سب سے بڑا اور سستا قرض دہندہ بن کر ابھرا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس صرف 4 فیصد شرح سود

سعودی عرب، پاکستان کو سب سے سستا قرض دینے والا ملک بن گیا Read More »

ایشیا کپ 2025، پاکستان بھارت سے دوسرا میچ بھی ہار گیا

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کو بھارت کے خلاف دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے پاکستان کو وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے172رنزکاہدف4وکٹوں کےنقصان پر18.5اوورزمیں حاصل کیا۔ بھارتی بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ابھیشک شرما نے 39 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ

ایشیا کپ 2025، پاکستان بھارت سے دوسرا میچ بھی ہار گیا Read More »

بانی پی ٹی آئی پر مریم نواز کی تنقید نالائق ذہن کی عکاسی ہے، بیرسٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مریم نواز کی جانب سے پاک سعودی معاہدے اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر کی جانے والی تنقید کو نالائق ذہن کی عکاسی قرار دے دیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پاک سعودی معاہدہ دو پارٹیوں کا معاملہ نہیں بلکہ

بانی پی ٹی آئی پر مریم نواز کی تنقید نالائق ذہن کی عکاسی ہے، بیرسٹر سیف Read More »

ایشیا کپ سپرفور مرحلہ، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارتی باؤلرز پر دباؤ برقرار رکھا۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 36

ایشیا کپ سپرفور مرحلہ، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سفارتی مشن، کل صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوں گے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سالانہ اجلاس میں وطنِ عزیز کی نمائندگی کریں گے۔ بین الاقوامی پلیٹ فارم پر وزیراعظم نہ صرف عالمی برادری کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے بلکہ اہم علاقائی و عالمی امور پر بھی آواز بلند

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سفارتی مشن، کل صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے Read More »

Scroll to Top