Web Desk

خطے کی سلامتی کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد قائم ہونا چاہیے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ابھی شروعات ہے اور خطے کے دفاع کے لیے نیٹو کی طرز پر مضبوط اتحاد قائم کرنا چاہیے۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون برسوں […]

خطے کی سلامتی کے لیے نیٹو طرز کا اتحاد قائم ہونا چاہیے، خواجہ آصف Read More »

سوات میں جعلی سیکورٹی اہلکار دھر لیے گئے

سوات میں تھانہ سیدوشریف پولیس نے کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز سے مشابہت رکھنے والے جعلی سیکورٹی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ، ایمونیشن اور ایک موٹرکار بھی برآمد کی گئی ہے۔ تھانہ سیدوشریف پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ فرش شگئی کے

سوات میں جعلی سیکورٹی اہلکار دھر لیے گئے Read More »

باجوڑ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ضلعی پولیس نے غیر رجسٹرڈ اور کاغذات کے بغیر چلنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران  متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں تحویل میں لے کر متعلقہ تھانہ جات میں بند کر دی گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی

باجوڑ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

متنازع اینڈی پائی کرافٹ دوبارہ پاک بھارت میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کے آج شیڈول میچ میں ریفری کے فرائض اینڈی پائی کرافٹ ہی انجام دیں گے۔ گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران تنازع اس وقت پیدا ہوا جب اینڈی پائی کرافٹ نے ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو ہاتھ ملانے سے

متنازع اینڈی پائی کرافٹ دوبارہ پاک بھارت میچ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے Read More »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، روایتی حریف آج پھر مدمقابل

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج ایک بار پھر کرکٹ کے دو روایتی حریف، پاکستان اور بھارت، آمنے سامنے ہوں گے۔  سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا،شائقین کرکٹ کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے۔  پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، روایتی حریف آج پھر مدمقابل Read More »

جنوبی وزیرستان اپر: ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 119 اساتذہ معطل

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ نے غیر حاضری پر 119 اساتذہ کو معطل کردیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر میں ایجوکیشن سیکٹر ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہوا۔ اس موقع پر ڈیوٹی سے غیر

جنوبی وزیرستان اپر: ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 119 اساتذہ معطل Read More »

ایشیاکپ :سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے سری لنکا کوشکست دیدی

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک انتہائی دلچسپ مقابلے میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جب بنگلادیش نے 169 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے

ایشیاکپ :سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے سری لنکا کوشکست دیدی Read More »

چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وجہ بتا دی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA)نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے ملک بھر میں شوگر ملز کو چینی کی فروخت پورٹل کے ذریعے روک دینے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی

چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وجہ بتا دی Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا چارسدہ روڈپرمیٹ پراسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ،سخت برہمی کا اظہار

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چارسدہ روڈ پر واقع محکمہ لائیو اسٹاک کے ماڈل میٹ پراسیسنگ پلانٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر پر اچانک چھاپہ مارا۔ دورے کے دوران انکشاف ہوا کہ کروڑوں روپے مالیت کے جدید آلات سے لیس یہ بین الاقوامی معیار کا پلانٹ گزشتہ آٹھ ماہ سے مکمل طور پر بند

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا چارسدہ روڈپرمیٹ پراسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ،سخت برہمی کا اظہار Read More »

پی ٹی آئی کا ”مشن نور“ بری طرح ناکام، شہریوں نے اذان نہ دی، قیادت بھی لاتعلق رہی

پاکستان تحریک انصاف کا “مشن نور” بری طرح ناکام ہوگیا۔ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود ملک کے کسی بھی علاقے میں شہری اپنے گھروں کی چھتوں پر اذان دینے کے لیے نہیں نکلے۔ عوامی سطح پر عدم دلچسپی کے بعد پارٹی نے سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنائی گئی ویڈیوز شیئر کرنے پر مجبور

پی ٹی آئی کا ”مشن نور“ بری طرح ناکام، شہریوں نے اذان نہ دی، قیادت بھی لاتعلق رہی Read More »

Scroll to Top