Web Desk

پینٹاگون نے میڈیا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

پینٹاگون نے اطلاعات کے غیر مجاز لیک ہونے کی روک تھام کے لیے دفاعی وزارت کا احاطہ کرنے والے صحافیوں کے لیے نئی پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹ میں صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسی معلومات شائع نہ کریں جو انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ہوں ورنہ انہیں پینٹاگون میں […]

پینٹاگون نے میڈیا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

لاکھوں حج درخواست دہندگان کا اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہونے کا انکشاف

پاکستان کے 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد حج درخواست دہندگان کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو گیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و مواصلات کو بتایا گیا کہ حج درخواست دہندگان کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو چکا ہے جو ملک کے ڈیجیٹل سیکیورٹی نظام

لاکھوں حج درخواست دہندگان کا اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہونے کا انکشاف Read More »

برابری کی بنیاد پر بھارت سے بات کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم کا اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب میں بھارت کے ساتھ تعلقات میں برابری کی بنیاد پر بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ چار جنگوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان جنگوں پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے جو بہتر ہوتا کہ غربت ختم کرنے اور

برابری کی بنیاد پر بھارت سے بات کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم کا اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب Read More »

ایران حد سے بڑھے ہوئے مطالبات کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران حد سے بڑھے ہوئے مطالبات کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا اور پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر پزشکیان نے مزید کہا کہ پابندیاں ایران کا راستہ روک سکتی ہیں لیکن ایرانی قوم کی سوچ اور عزم کسی بھی رکاوٹ کو توڑنے

ایران حد سے بڑھے ہوئے مطالبات کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مسعود پزشکیان Read More »

محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان، کب آئیں گے، کیا طے ہوگا؟ اختیار ولی نے تفصیلات جاری کردیں

وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نومبر میں پاکستان کا اہم دورہ کرنے والے ہیں اور یہ دورہ محض رسمی نہیں بلکہ ایک نئی سٹریٹیجک جہت کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار

محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان، کب آئیں گے، کیا طے ہوگا؟ اختیار ولی نے تفصیلات جاری کردیں Read More »

دفاعی و معاشی کامیابیوں نے پاکستان کو اپنی تقدیر خود لکھنے کے قابل بنا دیا، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی اور معاشی کامیابیوں نے اسے اپنی تقدیر خود لکھنے کے قابل بنا دیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب پر حملہ کیا گیا تو پاکستان اسے اپنے خلاف حملہ تصور کرے گا اور اس کا بھرپور جواب

دفاعی و معاشی کامیابیوں نے پاکستان کو اپنی تقدیر خود لکھنے کے قابل بنا دیا، رانا ثنااللہ Read More »

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات، کیا پاکستان میں دکھائی دے گا؟

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب پیش آئے گا تاہم یہ پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور 22 ستمبر کو رات 12 بج کر 42 منٹ پر اپنے عروج پر

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات، کیا پاکستان میں دکھائی دے گا؟ Read More »

مریم نواز کا چیلنج قبول، اتحادی مل کر صرف 10 نشستیں جیت کر دکھائیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ن لیگ شفاف انتخابات چاہتی ہے تو اتحادی جماعتیں مل کر کم از کم 10 نشستیں جیت کر دکھائیں۔ اسد قیصر نے مریم نواز کے بیان پر

مریم نواز کا چیلنج قبول، اتحادی مل کر صرف 10 نشستیں جیت کر دکھائیں، اسد قیصر Read More »

امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی نے بھارت میں ہلچل مچا دی

بھارت کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایچ ون بی ورک ویزا کی فیس میں یک دم اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے اس اقدام کے انسانی اور سماجی اثرات ہو سکتے ہیں خاص طور پر متاثرہ خاندانوں کی زندگیوں میں

امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی نے بھارت میں ہلچل مچا دی Read More »

امریکی ورک ویزا کی فیس میں بھاری اضافہ، امیدوار اور کمپنیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

امریکا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی ناگوار خبر سامنے آئی ہے جہاں امریکی حکومت نے ورک ویزا کی فیس میں بے مثال اضافہ کر دیا ہے۔ خاص طور پر ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس اب ایک لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو کہ پہلے کی نسبت کئی

امریکی ورک ویزا کی فیس میں بھاری اضافہ، امیدوار اور کمپنیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں Read More »

Scroll to Top