خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرین کی بحالی، 4 ارب روپے کی امداد جاری
خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 428 افراد جاں بحق، 127 زخمی اور ہزاروں گھر و دکانیں متاثر ہوئیں۔ صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے سے زائد رقم پی ڈی ایم اے کو جاری کی ہے، جس سے ورثاء، زخمیوں، گھر اور دکان مالکان کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سب […]
خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرین کی بحالی، 4 ارب روپے کی امداد جاری Read More »










