طالبان نے خود بحالی مرکز کو آگ لگا کر پاکستان پر الزام تراشی کی کوشش کی، افغان صحافی احمد شریف زاد کا تہلکہ خیز انکشاف، مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی
افغانستان کے نوجوان صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار احمد شریف زاد نے ایک تہلکاخیز آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس میں واضح طور پر سنائی دیتا ہے کہ طالبان نے خود بحالی کے مرکز کو آگ لگائی تاکہ پاکستان پر الزام تراشی کی جا سکے۔ عینی شاہدین کے مطابق، پاکستانی طیاروں نے […]









