ایران سے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی، گوادر اور چاغی کے راستے پہنچ گئے
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اور بڑی تعداد میں شہری گوادر اور چاغی کے راستے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں بتایا کہ 28 فروری سے گزشتہ […]
ایران سے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی، گوادر اور چاغی کے راستے پہنچ گئے Read More »










