Humayoun

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، آج کے تازہ ریٹس جاری

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، آج کے تازہ ریٹس جاری

اتوار، 14 جون 2026، ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں موجودہ سطح برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط سونا فی 10 گرام 3 لاکھ 68 ہزار 800 روپے جبکہ فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 100 روپے […]

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، آج کے تازہ ریٹس جاری Read More »

مہنگائی، ٹیکسز اور بے روزگاری عروج پر، حکومت عوام کیساتھ مذاق کر رہی ہے، شہرام ترکئی

مہنگائی، ٹیکسز اور بے روزگاری عروج پر، حکومت عوام کیساتھ مذاق کر رہی ہے، شہرام ترکئی

رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں اور طرزِ حکمرانی پر سخت تنقید کی ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ حکومت عوامی حکومت نہیں بلکہ غلط راستے سے وجود میں آئی ہے اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال

مہنگائی، ٹیکسز اور بے روزگاری عروج پر، حکومت عوام کیساتھ مذاق کر رہی ہے، شہرام ترکئی Read More »

ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کی پرانی اسپیڈ لمٹ بحال کر دی گئی

موٹرویز بدلنے والی ہیں! ڈیجیٹل ٹول سسٹم کا بڑا فیصلہ، پاکستان کی شاہراہوں میں انقلاب کی شروعات

پاکستان میں ہائی ویز کی جدید کاری کا آغاز، ڈیجیٹل اور کیش لیس ٹول سسٹم متعارف کرانے کااہم فیصلہ۔ پاکستان میں قومی شاہراہوں کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت اسمارٹ ٹرانسپورٹیشن فریم ورک اور مکمل ڈیجیٹل، کیش لیس ٹول وصولی نظام

موٹرویز بدلنے والی ہیں! ڈیجیٹل ٹول سسٹم کا بڑا فیصلہ، پاکستان کی شاہراہوں میں انقلاب کی شروعات Read More »

سونے اور چاندی کے نئے ریٹس جاری، قیمتوں میں کیا بڑا تبدیلی آئی؟ جانئے

سونے کی قیمتیں مسلسل کیوں گر رہی ہیں؟ ماہرین نے اہم حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

عام طور پر جنگوں اور عالمی بحرانوں کے دوران سرمایہ کار سونے کو محفوظ سرمایہ کاری سمجھتے ہیں، جس کے باعث اس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جاتا ہے، تاہم ایران تنازع کے دوران صورتحال اس کے برعکس نظر آ رہی ہے اور سونے کی قیمتیں دباؤ کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بلند شرحِ

سونے کی قیمتیں مسلسل کیوں گر رہی ہیں؟ ماہرین نے اہم حقیقت سے پردہ اٹھا دیا Read More »

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکہ اور بھارت میں الگ الگ فضائی حادثات پیش آئے ہیں جن میں فوجی طیارے گرنے اور جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ لڑاکا طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس

امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ Read More »

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی توقع کی جا رہی

گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

خیبر پختونخوا ،مردان سے افسوسناک خبر آگئی

بنوں میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 4 چراغ گل ہوگئے

بنوں میں افسوسناک سانحہ، جائیداد کے تنازع پر باپ سمیت 3 بیٹے قتل،تفتیش شروع ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع

بنوں میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 4 چراغ گل ہوگئے Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں توانائی کی منڈیوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، کیا پاکستان میں پٹرول سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے Read More »

دیر بالا میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ، بیٹا اور خاتون جاں بحق

خیبر پختونخوا سے صبح صبح افسوسناک خبرآگئی ، 7افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوگئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور آندھی کے باعث چھتیں

خیبر پختونخوا سے صبح صبح افسوسناک خبرآگئی ، 7افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

پاکستان میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر میں نئے اسلامی سال کا آغاز 17 جون بروز بدھ سے ہوگا۔

محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس طلب

محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔ اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخیر آزاد کی زیر صدارت 15جون اقبال ہال بادشاہی مسجد لاہور میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں ملک بھر سے موصول ہونیوالی چاند دیکھنے کی شہادتوں کا جائزہ لیاجائیگا ، جبکہ زونل

محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس طلب Read More »

Scroll to Top