Humayoun

عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 43.70 ڈالر مہنگا ہو کر 4219 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی […]

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

بڑا فیصلہ متوقع! خیبر پختونخوا حکومت نے 3 ماہ کے عبوری بجٹ پر غور شروع کر دیا

بڑا فیصلہ متوقع! خیبر پختونخوا حکومت نے 3 ماہ کے عبوری بجٹ پر غور شروع کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت کا 3 ماہ کے عبوری بجٹ پر غور، بانی چیئرمین سے مشاورت مشروط قرار خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لیے تین ماہ پر مشتمل عبوری بجٹ پیش کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جبکہ بجٹ کی حتمی منظوری بانی چیئرمین سے مشاورت سے مشروط کر دی گئی

بڑا فیصلہ متوقع! خیبر پختونخوا حکومت نے 3 ماہ کے عبوری بجٹ پر غور شروع کر دیا Read More »

خاتون افسر کائنات اظہر خان کی بطور چیف ٹریفک افسر اسلام آباد تعیناتی

خاتون افسر کائنات اظہر خان کی بطور چیف ٹریفک افسر اسلام آباد تعیناتی

وفاقی حکومت نے اہم پولیس تبادلوں اور تقرریوں کے تحت خاتون پولیس افسر کائنات اظہر خان کو چیف ٹریفک افسر (سی ٹی او) اسلام آباد تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کائنات اظہر خان کو چیف ٹریفک افسر اسلام آباد مقرر کرنے کے

خاتون افسر کائنات اظہر خان کی بطور چیف ٹریفک افسر اسلام آباد تعیناتی Read More »

بجٹ میں ریلیف کہاں ہے؟بیرسٹر گوہر نے حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی

بجٹ میں ریلیف کہاں ہے؟بیرسٹر گوہر نے حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وفاقی بجٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں غریب عوام کیلئے کچھ بھی نہیں رکھا گیا اور حکومتی دعووں کی حقیقت اب سب کے سامنے آ چکی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ

بجٹ میں ریلیف کہاں ہے؟بیرسٹر گوہر نے حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی Read More »

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ کریش، پائلٹ کی نااہلی بے نقاب

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ کریش، پائلٹ کی نااہلی بے نقاب

بھارتی فضائیہ کا ایک اور اے این-32 طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، آگ لگ گئی بھارتی فضائیہ کا ایک اے این-32 فوجی طیارہ ریاست آسام کے شہر جورہاٹ میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثہ جورہاٹ ایئربیس پر

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ کریش، پائلٹ کی نااہلی بے نقاب Read More »

کے پی میں دہشتگردی جاری ہے ، افواج پاکستان مقابلہ کررہی ہیں ، وزیراعظم

کے پی میں دہشتگردی جاری ہے ، افواج پاکستان مقابلہ کررہی ہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی میں بلوچستان کا حصہ 100 فیصد بڑھا دیا، صوبوں کے حقوق ان کا حق ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی صوبوں کے حقوق اور انصاف کی فراہمی سے جڑی ہوئی ہے، اور قومی مالیاتی کمیشن (این ایف

کے پی میں دہشتگردی جاری ہے ، افواج پاکستان مقابلہ کررہی ہیں ، وزیراعظم Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی: وزیراعظم کے مشیر نے بڑی خوشخبری سنادی

پیٹرول سستا، مگر اصل کہانی ابھی باقی! حکومت نے ایک اور بڑا ریلیف دیدیا

وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (PDL) میں بھی نمایاں ردوبدل کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول صارفین کو مزید ریلیف جبکہ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 9 روپے 24

پیٹرول سستا، مگر اصل کہانی ابھی باقی! حکومت نے ایک اور بڑا ریلیف دیدیا Read More »

پختونخوا ہائوس میں اجلاس ، خیبرپختونخوا کے حقوق پر دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا

پختونخوا ہائوس میں اجلاس ، خیبرپختونخوا کے حقوق پر دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا

پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس رات گئے تک جاری رہا، جس میں صوبے کے آئینی، مالی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا

پختونخوا ہائوس میں اجلاس ، خیبرپختونخوا کے حقوق پر دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا Read More »

شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن! سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے

شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن! سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 72 گھنٹوں میں 48 خوارج مارے گئے شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات

شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن! سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے Read More »

تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، مارچ اور اپریل کے بعد سب سے بڑی کمی ریکارڈ

تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، مارچ اور اپریل کے بعد سب سے بڑی کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کی مارکیٹ میں ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 3.37 فیصد کمی کے بعد 87.33 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے، جو مارچ کے اوائل کے بعد کی

تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، مارچ اور اپریل کے بعد سب سے بڑی کمی ریکارڈ Read More »

Scroll to Top