Humayoun

ڈاکٹر ماہ نور کے علاج میں نیا موڑ، کیا بڑی سرجری کی ضرورت پڑے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے علاج سے متعلق اسپتال ذرائع نے اہم تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی فی الحال ایسی کسی سرجری کی ضرورت ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجنوں نے ڈاکٹر ماہ […]

ڈاکٹر ماہ نور کے علاج میں نیا موڑ، کیا بڑی سرجری کی ضرورت پڑے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کوہستان مالیاتی سکینڈل

کوہستان میگا سکینڈل میں تہلکہ خیز پیش رفت، ملزمان سے کیا برآمد ہوا؟جانئے

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں اہم پیش رفت، نیب نے قیمتی بنگلہ اور کروڑوں روپے برآمد کر لیے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ نیب نے مرکزی ملزم یحییٰ ٹھیکیدار کے دو مبینہ بے نامی داروں سے ایبٹ آباد میں واقع قیمتی

کوہستان میگا سکینڈل میں تہلکہ خیز پیش رفت، ملزمان سے کیا برآمد ہوا؟جانئے Read More »

بنوں: تحصیل میریان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون جاں بحق، بچی زخمی

پشاور سے افسوسناک خبر آگئی

بڈھ بیر میں کھیت کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد قتل، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کھیت کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ پولیس نے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پشاور سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی وین میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے

خوشیوں کا سفر ماتم میں بدل گیا، مری ایکسپریس وے پر 10 سیاح جان کی بازی ہار گئے

مری ایکسپریس وے پر المناک حادثہ، سیاحوں کی وین میں آگ بھڑک اٹھی، 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 سیاح جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں سے بھری وین تیز رفتاری کے

خوشیوں کا سفر ماتم میں بدل گیا، مری ایکسپریس وے پر 10 سیاح جان کی بازی ہار گئے Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

مقامی اور عالمی گولڈ مارکیٹس میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 12 ہزار 627 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 436 روپے پر آ گیا

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

تباہ شدہ اہداف میں تربیتی مرکز ، اسلحہ ڈپو اور خفیہ ٹھکانے شامل ، وفاقی وزیر عطا تارڑ

تباہ شدہ اہداف میں تربیتی مرکز ، اسلحہ ڈپو اور خفیہ ٹھکانے شامل ، وفاقی وزیر عطا تارڑ

پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقوں میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 26 دہشتگرد ہلاک پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بھارتی حمایت یافتہ 26 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے مطابق یہ کارروائی حالیہ دہشتگرد

تباہ شدہ اہداف میں تربیتی مرکز ، اسلحہ ڈپو اور خفیہ ٹھکانے شامل ، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا معاملہ، سعد رفیق نے پارٹی کو کیا مشورہ دیا؟ جانئے

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا معاملہ، سعد رفیق نے پارٹی کو کیا مشورہ دیا؟ جانئے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں بڑی شکست ہونے کا تاثر درست نہیں۔ ان کے مطابق پارٹی نے 8 نشستوں پر کامیابی

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا معاملہ، سعد رفیق نے پارٹی کو کیا مشورہ دیا؟ جانئے Read More »

پاسپورٹ آفس کا جھنجھٹ ختم! حکومت کا بڑا اعلان،پاسپورٹ اب گھر پر ملے گا

پاسپورٹ آفس کا جھنجھٹ ختم! حکومت کا بڑا اعلان،پاسپورٹ اب گھر پر ملے گا

حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے حصول کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی ڈیجیٹل ایپ کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

پاسپورٹ آفس کا جھنجھٹ ختم! حکومت کا بڑا اعلان،پاسپورٹ اب گھر پر ملے گا Read More »

بی آئی ایس پی مستحقین کی خوشی دوبالا، قسط میں اضافہ، کتنے روپے ملیں گے؟ جانئے

بی آئی ایس پی مستحقین کی خوشی دوبالا، قسط میں اضافہ، کتنے روپے ملیں گے؟ جانئے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کے لیے بڑا ریلیف، سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ۔ آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے لاکھوں مستحق خاندانوں کو مالی ریلیف ملنے کی توقع

بی آئی ایس پی مستحقین کی خوشی دوبالا، قسط میں اضافہ، کتنے روپے ملیں گے؟ جانئے Read More »

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے

اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جب کہ مئی کے دوران سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 20 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے Read More »

Scroll to Top