پختونخوا کے بجٹ میں 109 ارب کی کٹوتی پر ایمل ولی خان کا سخت ردعمل، حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
خیبرپختونخوا کے بجٹ سے 109 ارب روپے کی کٹوتی کے فیصلے پر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اس فیصلے کو “شرمناک” قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں خیبرپختونخوا […]










