پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز! اسٹیل کوائن اور کراس بارڈر ادائیگیوں کیلئے عالمی شراکت داری کےمعاہدے پر دستخط
پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی انقلاب کی شروعات، اسٹیل کوائن اور کراس بارڈر ادائیگیوں کے لیے عالمی شراکت داری کے اہم معاہدے طے۔ پاکستان نے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ اہم مالیاتی اور تکنیکی شراکت داری کے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ اور امریکی کمپنی SC Financial Technologies LLC کے درمیان اہم معاہدے […]










