Humayoun

نئی دہلی میں خوفناک آتشزدگی، 21 افراد جان کی بازی ہار گئے

نئی دہلی میں خوفناک آتشزدگی، 21 افراد جان کی بازی ہار گئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں غیر ملکیوں سمیت 21 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بدھ کے روز نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں پیش آیا، جہاں ایک کثیر منزلہ عمارت میں واقع ریسٹورنٹ […]

نئی دہلی میں خوفناک آتشزدگی، 21 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 8600 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونا 7373

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

9.5 ارب روپے کا تعلیمی منصوبہ، خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آ گیا

9.5 ارب روپے کا تعلیمی منصوبہ، خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آ گیا

خیبرپختونخوا میں تعلیمی اصلاحات کا نیا منصوبہ، 72 چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کا فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مجوزہ منصوبے اور اس کے ابتدائی خدوخال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ

9.5 ارب روپے کا تعلیمی منصوبہ، خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آ گیا Read More »

توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت، ملک میں تیل اور گیس کے نئے بڑے ذخائر دریافت

توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت، ملک میں تیل اور گیس کے نئے بڑے ذخائر دریافت

توانائی کے موجودہ بحران کے دوران پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، ضلع سانگھڑ سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق یہ دریافت بوبی مائننگ لیز کے بوبی ڈیپ ون کنویں سے ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے

توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت، ملک میں تیل اور گیس کے نئے بڑے ذخائر دریافت Read More »

سرکاری ملازمین کا احتجاج، سڑکیں بند، خیبرپختونخوا حکومت سے بڑا مطالبہ

سرکاری ملازمین کا احتجاج، سڑکیں بند، خیبرپختونخوا حکومت سے بڑا مطالبہ

مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور حکومت سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ ملازمین ریلی کی شکل میں پشاور پریس کلب پہنچے اور احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کے باعث شیرشاہ سوری روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ احتجاج کرنے والے ملازمین

سرکاری ملازمین کا احتجاج، سڑکیں بند، خیبرپختونخوا حکومت سے بڑا مطالبہ Read More »

گلگت بلتستان الیکشن!سکردو سےن لیگ کوزبردست کامیابی مل گئی

گلگت بلتستان الیکشن!سکردو سےن لیگ کوزبردست کامیابی مل گئی

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات کے لیے پولنگ 7 جون کو ہوگی۔ انتخابات سے قبل ہی اسکردو سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی اکبر تابان کو اہم سیاسی

گلگت بلتستان الیکشن!سکردو سےن لیگ کوزبردست کامیابی مل گئی Read More »

گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر ریلوے کی ملاقات، برسوں سے منتظر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر ریلوے کی ملاقات، برسوں سے منتظر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور اور ایم ایل-1 ریلوے منصوبے سمیت مختلف اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ایم ایل-1 منصوبے کی اہمیت اور اس کی بروقت تکمیل پر خصوصی

گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر ریلوے کی ملاقات، برسوں سے منتظر عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی Read More »

شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام

بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

وقتی بہار کے بعد خزاں کا آنا!عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوبارہ بڑھنے لگیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میںمزید اضافہ،کیا پٹرول مہنگا ہوگا؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث توانائی کی عالمی مارکیٹوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میںمزید اضافہ،کیا پٹرول مہنگا ہوگا؟ Read More »

پشاور سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی

پشاور سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی

تھانہ خزانہ کی حدود میں پسند کی شادی کے معاملے پر لڑکا اور لڑکی مبینہ طور پر قتل کر دیے گئے، جس کے بعد پولیس نے دونوں واقعات کے حوالے سے دو الگ الگ ایف آئی آرز درج کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کی غرض سے گھر سے نکلی تھی،

پشاور سے صبح صبح افسوسناک خبر آگئی Read More »

Scroll to Top