مہنگائی میں اضافہ، وفاقی معاشی پالیسیوں پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وفاقی معاشی پالیسیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت قرضوں کے بوجھ تلے دب چکی ہے اور صرف آٹھ ماہ میں قومی قرضہ 79.9 کھرب روپے تک […]
مہنگائی میں اضافہ، وفاقی معاشی پالیسیوں پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »










