Humayoun

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خدمات میں عارضی تعطل سے متعلق اہم اعلان جاری کر دیا ہے۔ نادرا کے مطابق بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 29 اپریل 2026 بروز بدھ صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا […]

نادرا کی خدمات میں تعطل! شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر ندیم قریشی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف بھی معائنے کے لیے جیل پہنچے، جو آنکھ کے معائنے کا ضروری سامان بھی ساتھ لائے۔ جیل

بشریٰ بی بی کی آنکھ کے معائنے کے لیے ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں تعلیمی و طبی انقلاب!مینا خان آفریدی نے اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر انتظام نئے قائم کردہ علمی و طبی سہولیات کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح ہونے والے منصوبوں میں اسلامک سنٹر، دو مزید طبی وارڈز اور چھ اضلاع میں نئے قائم کیے گئے میڈیکل انسٹی ٹیوٹس شامل ہیں۔ خیبر

خیبرپختونخوا میں تعلیمی و طبی انقلاب!مینا خان آفریدی نے اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا Read More »

آٹے کی قیمت پھر بلند، مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر آ گئی

آٹے کی قیمت پھر بلند، مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر آ گئی

اوپن مارکیٹ میں سرکاری آٹے کی قلت سنگین صورت اختیار کرنے لگی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 910 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 20 کلوگرام آٹے کا تھیلا 1810 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح

آٹے کی قیمت پھر بلند، مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر آ گئی Read More »

ایران امریکا معاہدے کی بازگشت، خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث توانائی مارکیٹ میں شدید ہیجان پایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور یہ 110.03 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر چکی ہے، جبکہ امریکی خام تیل

خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ Read More »

چمن سیکٹر ، فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد طالبان چوکیاں تباہ

چمن سیکٹر ، فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد طالبان چوکیاں تباہ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے چمن سیکٹر میں متعدد

چمن سیکٹر ، فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج کا بھرپور جواب، متعدد طالبان چوکیاں تباہ Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر نیچے آ گیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر نیچے آ گیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 89 ڈالر کمی کے بعد 4627 ڈالر پر آ گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 8900 روپے

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر نیچے آ گیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے Read More »

آبادی میں تیز اضافہ! کیا پاکستان کی آبادی 2050 تک 50 کروڑ تک پہنچ جائے گی؟ وزیر مملکت صحت

آبادی میں تیز اضافہ! کیا پاکستان کی آبادی 2050 تک 50 کروڑ تک پہنچ جائے گی؟ وزیر مملکت صحت

وزیر مملکت برائے صحت مختار احمد بھرتھ نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبادی کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو نہ روکا گیا تو 2050 تک پاکستان کی آبادی 50 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی آبادی کے لحاظ سے دنیا کا

آبادی میں تیز اضافہ! کیا پاکستان کی آبادی 2050 تک 50 کروڑ تک پہنچ جائے گی؟ وزیر مملکت صحت Read More »

عمران خان کی صحت کیسی ؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حکام کو ارسال

عمران خان کی صحت کیسی ؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مجموعی صحت اور طبی معائنے کے لیے تشکیل دیے گئے 5 رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی جامع رپورٹ مکمل کرکے حکام کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے تفصیلی طبی معائنے، گزشتہ میڈیکل ہسٹری، کلینیکل ٹیسٹس اور ماہر ڈاکٹروں کی سفارشات کی روشنی میں

عمران خان کی صحت کیسی ؟ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ حکام کو ارسال Read More »

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ

لاہور میں رنگ روڈ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول میں شامل ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی آگ لگنے کے باعث مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری فائر فائٹنگ کے ذریعے آگ پر قابو پا لیا گیا،

بڑا واقعہ!وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑی میں اچانک آگ، بی ایم ڈبلیو مکمل تباہ Read More »

Scroll to Top