Humayoun

پی ایس ایل 11 میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

پی ایس ایل 11 میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آج شائقین کرکٹ کو ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، جہاں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ اہم میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔ پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ […]

پی ایس ایل 11 میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

امریکی ناکہ بندی کتنی مؤثر؟کتنے جہاز رکے اور کتنے نکل گئے؟ رپورٹ سامنے آگئی

امریکی ناکہ بندی کتنی مؤثر؟کتنے جہاز رکے اور کتنے نکل گئے؟ رپورٹ سامنے آگئی

شدید کشیدگی کے باوجود سمندری گزرگاہ فعال،آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹوں میں 20 سے زائد تجارتی جہاز گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سمندری تجارت کی اہم ترین گزرگاہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود بحری ٹریفک جاری ہے، جہاں امریکی ناکہ بندی کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے زائد تجارتی جہاز

امریکی ناکہ بندی کتنی مؤثر؟کتنے جہاز رکے اور کتنے نکل گئے؟ رپورٹ سامنے آگئی Read More »

واپس جانیوالے افغان مہاجرین پاکستان سے یہ چیز ساتھ نہیں لے جا سکتے، پابندی عائد

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی تیز، 6139 افراد خیبرپختونخوا سے واپس روانہ

غیر قانونی طور پر مقیم 6139 افغان شہریوں کی واپسی، مختلف کیمپوں سے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان روانگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کے بعد مجموعی طور پر 6139 افراد کو واپس افغانستان روانہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی تیز، 6139 افراد خیبرپختونخوا سے واپس روانہ Read More »

کل سے گرج چمک کیساتھ بارشیں ،بالآخرمحکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

موسم کا نیا رخ! کن شہروں میں ہوگی بارش اور ژالہ باری؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں اور ژالہ باری سے متعلق اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے بعد شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل

موسم کا نیا رخ! کن شہروں میں ہوگی بارش اور ژالہ باری؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست رد، بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست رد، بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مہلت دینے کی خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ارسال کردہ خط میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست رد، بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام، انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، طلبہ کو ماہانہ کتنا معاوضہ ملے گا؟ جانیے

خیبر پختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور روزگار کے مواقع سے جوڑنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے بی ایس مکمل کرنے والے طلبہ کے لیے ’’احساس انٹرن شپ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کے تحت صوبے کے ڈومیسائل ہولڈرز اور بی ایس کے فارغ التحصیل طلبہ کو انٹرن

خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام، انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، طلبہ کو ماہانہ کتنا معاوضہ ملے گا؟ جانیے Read More »

اب خاموشی نہیں چلے گی! 19 اپریل کو کیا ہونیوالا ہے؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

اب خاموشی نہیں چلے گی! 19 اپریل کو کیا ہونیوالا ہے؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

19 اپریل کو عمران خان کے حکم پر مردان میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ منتظمین کی جانب سے عوام اور پارٹی کارکنان سے اپیل کی گئی ہے کہ جلسے کو بھرپور انداز میں کامیاب بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی

اب خاموشی نہیں چلے گی! 19 اپریل کو کیا ہونیوالا ہے؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان سامنے آ گیا Read More »

علی بابا کی پاکستان میں انٹری، ایس ای سی پی نے ’’کوکوٹیک‘‘کو لائسنس جاری کر دیا

علی بابا کی پاکستان میں انٹری، ایس ای سی پی نے ’’کوکوٹیک‘‘کو لائسنس جاری کر دیا

دنیا کی معروف ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا گروپ نے پاکستان کی مارکیٹ میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنی کی ذیلی ادارہ “کوکو ٹیک پاکستان” کو نان بینکنگ فنانس کمپنی (NBFC) کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ ایس ای سی

علی بابا کی پاکستان میں انٹری، ایس ای سی پی نے ’’کوکوٹیک‘‘کو لائسنس جاری کر دیا Read More »

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام اور سرمایہ کاروں کے لیے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4,600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

حکومت کی نااہلی یا کچھ اور !45 کروڑ منظور، صرف ڈیڑھ کروڑ جاری، پشاور کے 8 حلقے ترقیاتی فنڈز سے محروم

10 کھرب کا تاریخی ’’روشن پیکیج‘‘ منظور! خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز

خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں 10 کھرب روپے کے خطیر ’’روشن پیکیج‘‘کی منظوری دے دی ہے، جسے صوبے کی ترقی، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس جامع ترقیاتی پیکیج کو خصوصاً قبائلی اضلاع اور پسماندہ علاقوں

10 کھرب کا تاریخی ’’روشن پیکیج‘‘ منظور! خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز Read More »

Scroll to Top