مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال اور ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے معاملے پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایک اہم مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]
مولانا فضل الرحمان نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی Read More »










