ZEB

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعترافی بیان کی ویڈیو جعلی نکلی، اے ایف پی فیکٹ چیک نے پی ٹی آئی کا بھانڈا پھوٹ دیا

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے فیکٹ چیک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے ایک بڑے پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے منسوب اعترافی بیان کی ویڈیو کو مکمل طور پر جعلی اور من گھڑت […]

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعترافی بیان کی ویڈیو جعلی نکلی، اے ایف پی فیکٹ چیک نے پی ٹی آئی کا بھانڈا پھوٹ دیا Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے “پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ” قائم کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ فنڈ وفاقی کابینہ کے 5 جون 2026 کے فیصلے کی روشنی میں قائم کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

راولپنڈی: اڈیالہ جیل سے عدالت پیشی پر لائے گئے 14 قیدی فرار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے عدالت پیشی کے لیے لائے گئے 36 ملزمان میں سے 14 حوالاتی قیدی وین سے فرار ہو گئے جن میں سے پولیس نے 4 کو دوبارہ پکڑ لیا ہے جبکہ 10 کی تلاش جاری ہے۔ واقعے کے مطابق ان حوالاتیوں کو صبح قیدی وین کے ذریعے کہوٹہ کی ماتحت عدالت

راولپنڈی: اڈیالہ جیل سے عدالت پیشی پر لائے گئے 14 قیدی فرار Read More »

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

عالمی مالیاتی منڈی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے نئے ریٹ سامنے آگئے ہیںجس کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں اس کی شرح تبادلہ میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہےتاہم تاجروں اور

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی کو بھیجا گیا ایف بی آر کا 109 ملین روپے ٹیکس کا نوٹس معطل کر دیا

پشاور ہائیکورٹ (پی ایچ سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کو جاری کیا گیا 109 ملین روپے کا ایڈوانس ٹیکس نوٹس معطل کر دیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے وفاقی حکومت، کمشنر ان لینڈ ریونیو، ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر فریقین

پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی کو بھیجا گیا ایف بی آر کا 109 ملین روپے ٹیکس کا نوٹس معطل کر دیا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صحت سے متعلق اہم خبر، کئی ماہ سے طبی مسائل کا سامنا، کینولا لگائے تقریبات میں شرکت

صرف پریزنٹیشنز اور رپورٹس سے کام نہیں چلے گا، عوام کو عملی ریلیف فراہم کیا جائے، سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس سے خطاب

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوام دوست بجٹ کی تیاری پر پوری حکومتی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےمحمد سہیل آفریدی نے کہاکہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت اور فلاح ہے اور بجٹ میں عوامی ضروریات اور احساسات

صرف پریزنٹیشنز اور رپورٹس سے کام نہیں چلے گا، عوام کو عملی ریلیف فراہم کیا جائے، سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس سے خطاب Read More »

خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے و تقرریاں

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیںجس کے تحت صوبے بھر کے متعدد اضلاع میں نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز (DPOs) تعینات کر دیے گئے ہیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پولیس آفس

خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

پشاور،تھانہ متنی کی حدود میں افسوسناک واقعہ، پولیس ٹیمیں تشکیل

کامران علی شاہ صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ متنی کی حدود میں خاتون اور معصوم بچے کو قتل کر کے ان کی لاشیں کنویں میں پھینک دی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاسنی میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے میں دو افراد پر اپنی سوتیلی والدہ اور کمسن سوتیلے بھائی کو مبینہ طور پر

پشاور،تھانہ متنی کی حدود میں افسوسناک واقعہ، پولیس ٹیمیں تشکیل Read More »

پاکستان کےای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے مایہ ناز ای سپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے ایوولیوشن چیمپئن شپ سیریز (ایوو) 2026 میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش نے

پاکستان کےای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی Read More »

اے این پی کا صوبائی وزیر مینا خان پرڈاکٹروں کی اسامیاں 15، 15 لاکھ میں بیچنے کا الزام

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ یوسفزئی نے صوبائی وزیر مینا خان پر شدید نوعیت کے کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینا خان نے سی ایم ہاؤس میں بیٹھ کر 15، 15 لاکھ روپے کے عوض ڈاکٹروں کی ایک ایک پوسٹ بیچی ہے۔ پشاور میں

اے این پی کا صوبائی وزیر مینا خان پرڈاکٹروں کی اسامیاں 15، 15 لاکھ میں بیچنے کا الزام Read More »

Scroll to Top