خیبر پختونخوا فنانس بل: رکشوں اور گاڑیوں پر سالانہ ٹیکس عائد
خیبر پختونخوا حکومت کے فنانس بل کے مطابق صوبے میں متعدد ٹیکسز برقرار رکھنے اور کئی اہم ٹیکسوں میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق تمام رہائشی جائیدادوں کے بقایا جات کی یکمشت ادائیگی پر تیس فیصد رعایت دی جائے گی، جبکہ یہ رعایت تیس جون دو ہزار چھبیس تک ادائیگی کرنے […]
خیبر پختونخوا فنانس بل: رکشوں اور گاڑیوں پر سالانہ ٹیکس عائد Read More »










