مشرق وسطی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے منڈلاتے سایوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر میزائل حملے اور متحدہ عرب امارات کی پیٹرولیم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سپلائی […]
مشرق وسطی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »










