ZEB

پشاور میں”معرکہ حق” اور جشنِ فتح کی تیاریاں مکمل، 7 مئی کو کرکٹ اسٹیڈیم میں میلہ سجے گا

پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں 07 مئی کو ایک عظیم الشان پروگرام “معرکہ حق” اور جشنِ فتح منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب شام 4 بجے شروع ہوگی جس کا مقصد پاکستان کی بہادری، قربانیوں اور قومی جذبے کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ اس تاریخی شام کو یادگار بنانے کے لیے […]

پشاور میں”معرکہ حق” اور جشنِ فتح کی تیاریاں مکمل، 7 مئی کو کرکٹ اسٹیڈیم میں میلہ سجے گا Read More »

پی ایس ایل 11 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان، کون کون شامل؟ تفصیلات جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے اختتام پر بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی ٹورنامنٹ اور ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو اس ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔

پی ایس ایل 11 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان، کون کون شامل؟ تفصیلات جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے، وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے باقاعدہ طور پر ڈیجیٹل لائسنس مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل لائسنس سسٹم کا اجرا عمران خان کے وژن کی عملی تعبیر ہے،

خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

ڈی آئی خان پولیس کی اسلام آبادمیں خاتون پرنسپل کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور اغوا کی کوشش،انصاف اور تحفظ کی اپیل

عظمت اللہ عقاب فورسز سکول سسٹم گلزار قائد اسلام آبادکی پرنسپل بشرا عرفان نے خیبر پختونخوا کی ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) پولیس کے خلاف سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے خاتون پرنسپل کا کہنا ہے کہ28اپریل کو صبح نو بجے خیبرپختونخوا پولیس کی

ڈی آئی خان پولیس کی اسلام آبادمیں خاتون پرنسپل کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور اغوا کی کوشش،انصاف اور تحفظ کی اپیل Read More »

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے بی این پی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست مسترد کر تے ہوئےکیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سی ڈی اے کی جانب سے 8 مارچ 2023 کو

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ سنا دیا Read More »

شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، نادرا کی نئی گائیڈ لائنز جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے زائد المیعاد قومی شناختی کارڈز کی تجدید اور بچوں کے ب فارم کا اندراج 30 جون 2026 تک لازمی مکمل کر لیں۔ اتھارٹی نے اشارہ دیا ہے کہ نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے بعد ان سروسز پر

شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، نادرا کی نئی گائیڈ لائنز جاری Read More »

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب میں بارش اور ژالہ باری کا امکان،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پنجاب کے اضلاع اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ اور گوجر خان میں تیز ہواؤں کے

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب میں بارش اور ژالہ باری کا امکان،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کوکتنا انعام ملے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل سے قبل پی سی بی نے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار فاتح ٹیم کو مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالر ملیں گے۔ پی سی بی کے مطابق فاتح ٹیم

پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کوکتنا انعام ملے گا،تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری سے متعلق این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری سے متعلق این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری سے متعلق این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ تذبذب کا شکار، قیادت اور محمود خان اچکزئی کے خلاف شکایات کے انبار

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ تذبذب کا شکار، قیادت اور محمود خان اچکزئی کے خلاف شکایات کے انبار

پاکستان تحریک انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ شدید تذبذب کا شکار ہیں اور انہوں نے پارٹی قیادت سمیت محمود خان اچکزئی سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کے بعد سے اب تک پارلیمانی پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا جا سکا، جبکہ آخری اجلاس رمضان سے ایک

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ تذبذب کا شکار، قیادت اور محمود خان اچکزئی کے خلاف شکایات کے انبار Read More »

Scroll to Top