طالبان رجیم کی باجوڑ میں شہری آبادی پر گولہ باری سے اب تک خواتین اوربچوں سمیت9 افراد شہید، 12 افراد زخمی
ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقوں ماموند اور سلارزئی میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے سرحد پار سے کی جانے والی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں 9 بے گناہ شہری شہید اور 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فروری، مارچ اور اپریل 2026 […]










