موبائل پیکجز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل پیکجز کی قیمتوں میں اضافے پر عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیلی کام کمپنیوں کو ماہانہ بنیادوں پر قیمتیں بڑھانے سے روک دیا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت اب کسی بھی نئے پیکج کے اجرا یا موجودہ قیمتوں میں اضافے سے قبل پی ٹی اے […]
موبائل پیکجز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ Read More »










