خیبرپختونخوا حکومت کا 38 ہزار سے زائد فلیٹس اور پلاٹس کی فراہمی کا بڑا فیصلہ
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت عوام کو سستی اور معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ شفیع جان نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت نے بانی […]
خیبرپختونخوا حکومت کا 38 ہزار سے زائد فلیٹس اور پلاٹس کی فراہمی کا بڑا فیصلہ Read More »










