خاتون جج سے بدتمیزی وکیل کو مہنگی پڑ گئی، پشاور ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری
کامران علی شاہ پشاور ہائیکورٹ نے سوات کے کورٹ روم میں خاتون جج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے کیس میں وکیل کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ عدالت عالیہ کی جانب سے جاری کردہ مختصر فیصلے کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے وکیل اسد اللہ […]
خاتون جج سے بدتمیزی وکیل کو مہنگی پڑ گئی، پشاور ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری Read More »










