این اے 43 ،دوبارہ گنتی نہ کرانے کا معاملہ:پی ٹی آئی کے خلاف جے یو آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع
این اے 43 میں 555 ووٹوں کے معمولی فرق پر مکمل دوبارہ گنتی نہ کرانے کا معاملہ اب ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پہنچ گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود نے پی ٹی آئی کے داور خان کنڈی کی فتح کے خلاف سپریم کورٹ میں باقاعدہ اپیل دائر کر […]










