ZEB

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ،اہم فیصلوں کی تفصیلات جاری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 57 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں عوامی سہولت، خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ، انتظامی اصلاحات، سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی اور ماحولیات سے متعلق متعدد کلیدی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے کے […]

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ،اہم فیصلوں کی تفصیلات جاری Read More »

تخت پر بیٹھنے والے دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ انتقال کرگئے

یوگنڈا میں دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو نمبا کبمبا اگورو رُکیدی چہارم 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ بادشاہ اویو کی ناگہانی وفات کی اطلاع تورو سلطنت کی وزیراعظم کی جانب سے جاری کی گئی ہے تاہم سلطنت نے ان کی موت کی حتمی وجہ ظاہر نہیں کی۔ مقامی میڈیا

تخت پر بیٹھنے والے دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ انتقال کرگئے Read More »

عوام کے لیے خوشخبری: اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں 27.71 فیصد تک بڑی کمی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے جس کے

عوام کے لیے خوشخبری: اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی Read More »

فضل الرحمان

افغانستان کی بجائے پاکستان کے مفادات کی بات کریں، فضل الرحمان کے ملک مخالف بیانات پر شہری شدید برہم

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کے حالیہ فوج مخالف بیانات، افغان پالیسی اور احتجاجی موقف کے حوالے سے اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے شہریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد، چار سدہ، کالام اور ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام نے ملکی سلامتی، انتشار کی سیاست اور

افغانستان کی بجائے پاکستان کے مفادات کی بات کریں، فضل الرحمان کے ملک مخالف بیانات پر شہری شدید برہم Read More »

سعودی وزیر ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی نےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر

سعودی وزیر ماحولیات کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read More »

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا کے ملازمین کی سنیارٹی سے متعلق بڑا فیصلہ، سروس ٹریبونل کا حکم کالعدم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ملازمین کی سنیارٹی سے متعلق اہم کیس میں سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملازمین کی اپیلیں منظور کر لیں۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ تمام متاثرہ ملازمین کی سنیارٹی اصل حالت میں بحال کی جائے اور ان کی ریگولرائزیشن 7 مارچ 2018

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا کے ملازمین کی سنیارٹی سے متعلق بڑا فیصلہ، سروس ٹریبونل کا حکم کالعدم Read More »

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) خیبر پختونخوا نے 29 اگست سے 5 ستمبر تک صوبے کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، باجوڑ، کوہستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ،

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری Read More »

ناران میں دو کمسن لڑکوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ

باجوڑ: بجلی کے کھمبے پر تنازع، 2 فریقین کے درمیان تصادم میں 13 افراد زخمی

عباس خان باجوڑکی تحصیل خار کے علاقے ڈاگ قلعہ میں بجلی کے کھمبے پر دو فریقین کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد تصادم ہوا جس میں ایک فریق کے 9

باجوڑ: بجلی کے کھمبے پر تنازع، 2 فریقین کے درمیان تصادم میں 13 افراد زخمی Read More »

پاکستان میں بیوروکریسی کے بے لگام اختیارات: سینئر صحافی محمد مالک نے حکومتی ترجیحات پر سوالات اُٹھا دیئے

سینئر صحافی عبدالمالک نے ملک میں بیوروکریسی کے غیر محدود اختیارات اور مبینہ مالی مفادات کے تحفظ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے حکومتی ترجیحات پر سوالات اٹھا دیئے۔ عبدالمالک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرلکھاکہ کہ ایک طرف قوم نااہل بیوروکریٹس کی غفلت سے 14 معصوم بچوں کی ہلاکت پر سوگوار ہے جبکہ دوسری

پاکستان میں بیوروکریسی کے بے لگام اختیارات: سینئر صحافی محمد مالک نے حکومتی ترجیحات پر سوالات اُٹھا دیئے Read More »

سستا پیٹرول اسکیم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں صرف 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اس معمولی ردوبدل کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top