باجوڑ: تحصیل سالارزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما شدید زخمی
باجوڑ: تحصیل سالارزئی کے علاقے غلہ سلے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 50 سالہ معروف قبائلی رہنما ملک سید احمد جان کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنما کے دونوں ہاتھوں اور دائیں گھٹنے پر گولیاں لگی ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد زخمی ملک […]
باجوڑ: تحصیل سالارزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما شدید زخمی Read More »









