شبقدر میں گھریلو ناچاقی پر باپ کی فائرنگ، بیٹا جاں بحق
نصر اللہ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقہ منسوکہ میں گھریلو ناچاقی کے باعث باپ نے فائرنگ کر کے اپنے ہی بیٹے کی جان لے لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ شبقدر کی حدود منسوکہ میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر گھریلو تنازع پر باپ نے اپنے بیٹے پر اندھا دھند […]
شبقدر میں گھریلو ناچاقی پر باپ کی فائرنگ، بیٹا جاں بحق Read More »










