Muhammad Ibrar

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس تین ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا ہے۔  کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی جہاں 100 انڈیکس تین ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد چار نفسیاتی حدیں کھو بیٹھا۔ کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی Read More »

کنوارے مرد و خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، وفاقی محتسب نے اہم فیصلہ سنا دیا

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے واضح کیا ہے کہ کنوارے مرد و خواتین کو رہائش دینے سے انکار غیر قانونی اور آئینی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ کرایہ داری معاہدہ بیچلرز کو رہائش دینے سے نہیں روک سکتا اور اس نوعیت کی پابندیاں امتیازی اور ابتدا ہی سے

کنوارے مرد و خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، وفاقی محتسب نے اہم فیصلہ سنا دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر، بنگلادیش نے حیران کن فیصلہ کر لیا

بنگلا دیش نے ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد اپنا ٹورنامنٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے سبب ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد اپنے ملک میں اودومو بنگلادیش ٹی 20 کپ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ خاص

ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر، بنگلادیش نے حیران کن فیصلہ کر لیا Read More »

امریکہ نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری انخلا کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو ہنگامی طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت دے دی ہے۔ امریکا کی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں امریکی سفارت خانہ موجود نہیں، اس لیے شہری اپنی حفاظت کے لیے فوری طور پر ملک چھوڑیں۔ محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ

امریکہ نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری انخلا کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

برطانیہ کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے 100 افراد کی تازہ فہرست سامنے آ گئی ہے۔

برطانیہ کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے 100 افراد کی تازہ فہرست سامنے آ گئی ہے۔ جس میں مجموعی طور پر 5.758 ارب پاؤنڈ ٹیکس جمع کرایا گیا ہے جو پچھلے سال کے 4.985 ارب پاؤنڈ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ اس سال فہرست میں کئی نئے نام شامل ہوئے ہیں، معروف

برطانیہ کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے 100 افراد کی تازہ فہرست سامنے آ گئی ہے۔ Read More »

نوشکی میں مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کی مدد کیسے کی، فیلڈ سے وڈیو منظر عام پر آ گئی

بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف حالیہ کامیاب آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانبازی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے بھی اہم کردار ادا کیا۔  ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران مقامی شہریوں نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی بروقت اطلاع سکیورٹی فورسز کو دی جس سے بی ایل اے کے خلاف

نوشکی میں مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کی مدد کیسے کی، فیلڈ سے وڈیو منظر عام پر آ گئی Read More »

قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد گرفتار بی ایل اے دہشت گرد کی بشیر زیب کو گندی گالیاں

قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد گرفتار بی ایل اے دہشت گرد نے بشیر زیب کو گندی گالیاں دی قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں گرفتار دہشت گرد آپریشن کے دوران

قادرآباد نوشکی میں ناکام حملے کے بعد گرفتار بی ایل اے دہشت گرد کی بشیر زیب کو گندی گالیاں Read More »

فتنۂ الہندوستان کو تاریخی شکست، گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہو گئی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں بڑی کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں زیرِ تعمیر عمارت سے گزشتہ شب کی گئی کارروائی کے بعد چار مزید دہشت

فتنۂ الہندوستان کو تاریخی شکست، گوادر اور نوشکی میں بی ایل اے کے مزید دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہو گئی Read More »

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم خبر دے دی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی دہلی سے بھی دور ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی 2040 تک ممکن نظر نہیں آتی۔ انہوں

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم خبر دے دی Read More »

Scroll to Top