شناختی کارڈ میں عمر کیسے تبدیل کر دیں، فیس اور قواعد کی تفصیلات سامنے آ گئیں
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے 2026 میں قومی شناختی کارڈ پر عمر کی تبدیلی کے طریقہ کار اور فیس کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ نادرا کے مطابق شہری اپنی تاریخ پیدائش میں اصلاحات یا عمر کی تبدیلی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں تاہم اس کے لیے معتبر […]
شناختی کارڈ میں عمر کیسے تبدیل کر دیں، فیس اور قواعد کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »










