Muhammad Ibrar

کرک میں گھریلو ناچاقی پر بھائی کی فائرنگ، گھر کے 5 افراد قتل

کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل میں گھریلو ناچاقی کے باعث ملزم نے فائرنگ کر کے گھر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔  پولیس کے مطابق ملزم فاروق نے اپنے دو سگے بھائی، اپنی بیوی، بیٹی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا جبکہ فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص […]

کرک میں گھریلو ناچاقی پر بھائی کی فائرنگ، گھر کے 5 افراد قتل Read More »

نیتن یاہو نے غزہ پیس پلان کو مسترد کر دیا

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ، فلسطین میں جنگ بندی، انسانی امداد اور تعمیر نو کے لیے مجوزہ غزہ پیس پلان کو مسترد کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس بورڈ کی تشکیل کے لیے اسرائیل سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ بیان

نیتن یاہو نے غزہ پیس پلان کو مسترد کر دیا Read More »

کراچی، گل پلازہ آتشزدگی، 24 گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو، عمارت کا بڑا حصہ زمین بوس، درجنوں افراد تاحال لاپتہ

کراچی کے مصروف ترین تجارتی مرکز ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کا بڑا حصہ خوفناک آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ 24 گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں، رت کا بڑا حصہ زمین بوس ہو گیا۔

کراچی، گل پلازہ آتشزدگی، 24 گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو، عمارت کا بڑا حصہ زمین بوس، درجنوں افراد تاحال لاپتہ Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹے کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں

لاہور میں شریف فارمز جاتی امراء میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ولیمہ تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی، سماجی اور ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، موجودہ وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی و صوبائی وزرا اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ دلہا

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹے کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں Read More »

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کا انتخاب آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے رات گئے اجلاس میں آکشن، ڈرافٹ اور ری ٹینشن کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرانی پانچ فرنچائزز

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

بگ بیش میں رضوان اور بابر اعظم سست ترین بیٹرز میں سرفہرست

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں سست بیٹنگ کے حوالے سے محمد رضوان اور بابراعظم ٹاپ 2 پوزیشنز پر آگئے ہیں۔ توقعات کے برخلاف دونوں پاکستانی بلے بازوں نے جارحانہ کھیل کے بجائے روایتی اور محتاط انداز اپنایا۔ رواں سیزن میں سٹرائیک ریٹ کے لحاظ سے سب سے سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز میں

بگ بیش میں رضوان اور بابر اعظم سست ترین بیٹرز میں سرفہرست Read More »

آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، وزیر توانائی اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کے نتیجے میں ملک میں بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا کی حالیہ رپورٹ پاور سیکٹر کے موجودہ منظرنامے کو درست انداز

آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوئی، وزیر توانائی اویس لغاری Read More »

عمران خان نے گنڈاپور سے کہا تھا خیبر پختونخوا پر افغانستان قبضہ کرلے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، فوج کو یہاں سے نکالو، جاوید چودھری کے تہکہ خیز انکشافات

سینیئر صحافی اور تجزیہ کار جاوید چودھری نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں خیبر پختونخوا سے فوج نکالنے کے معاملے پر علی امین گنڈاپور اور عمران خان کے درمیان سخت اختلافات اور تلخ گفتگو ہوئی تھی۔ جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو صوبے سے فوج نکالنے کی ہدایت

عمران خان نے گنڈاپور سے کہا تھا خیبر پختونخوا پر افغانستان قبضہ کرلے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، فوج کو یہاں سے نکالو، جاوید چودھری کے تہکہ خیز انکشافات Read More »

بنوں میں اہم جرگہ، علاقہ عمائدین نے اہم مطالبات پیش کر دیے

بنوں میں 116 بریگیڈ کے بریگیڈیئر عمیر نیازی اور ڈپٹی کمشنر فہیم خان نے عمائدینِ علاقہ کے ساتھ اہم جرگہ منعقد ہوا۔ عمائدین کے ساتھ ہونے والے جرگے میں علاقے کی مجموعی سیکیورٹی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ جرگے کے دوران مشرانِ علاقہ نے سڑکوں کی تعمیر و مرمت، سکولوں

بنوں میں اہم جرگہ، علاقہ عمائدین نے اہم مطالبات پیش کر دیے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا باجوڑ کے آئی ڈی پیز کے لیے معاوضے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے باجوڑ کے اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے افراد (آئی ڈی پیز) کے لیے معاوضے میں نمایاں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حالیہ آپریشن کے دوران جزوی طور پر متاثر ہونے والے گھروں کی تعمیرِ نو کے لیے امدادی رقم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا باجوڑ کے آئی ڈی پیز کے لیے معاوضے کا اعلان Read More »

Scroll to Top