فیفا ورلڈ کپ سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ہی شائقینِ فٹبال کا زبردست جوش، ایونٹ نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچز کے ٹکٹس کی 50 کروڑ سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ رپورٹ میں […]
فیفا ورلڈ کپ سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا Read More »


