اسلام آباد مارچ کے لیے پہلے 20 لاکھ افراد کا ہدف، اب کم ہو کر 15 لاکھ، کیا سہیل آفریدی کو تعداد کم ہونے کا اندازہ ہوگیا؟
وزیراعلیٰ خیبرپخونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آج بنوں سے سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کردیا ہے جس کا اختتام 27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا۔ بنوں میں سٹریٹ موومنٹ کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ جیل میں قید عمران خان ہمارے ہیرو ہیں اور انہی کی بدولت […]










